"الیکشن کمیشن آف پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (12), ← (18), ← (18) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 18:
|superseding =
|jurisdiction =[[آئین پاکستان]]
|headquarters =[[اسلام آباد وفاقی دارالحکومتدار الحکومت|دارالحکومتدار الحکومت اسلام آباد مقام]]
|latd= |latm= |lats= |latNS=
|longd= |longm= |longs= |longEW=
سطر 56:
 
{{پاکستان کی سیاست}}
'''الیکشن کمیشن آف پاکستان''' ایک خودمختار ادارہ ہے جو کہ [[پاکستان|اسلامی جمہوریہ پاکستان]] میں آزاد اور غیرجانبدارانہ انتخابات منعقد کروانے کا ذمہ دار ہے۔ [[چیف الیکشن کمشنر پاکستان|چیف الیکشن کمشنر]] اس ادارے کا سربراہ ہوتا ہے اورملک میں آزاد اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے علاوہ ہر امیدوار کی جانچ پڑتال کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کا اس سے الحاق اور ان کے سیاسی و مالی امور کی نگرانی بھی اس ادارہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔<br />
==عالمی معاونت==
انتخابات کی عالمی معاونت کی تنظیم نے 16 عالمی تنظیموں کی جانب سے مرتب کردہ 32 نکات پر مشتمل ترجیحات و اصلاحات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے مختص کی ہیں۔<ref name = ESG_IFES>{{cite web | author = عالمی ادارہ برائے انعقاد انتخابات| year = 2009 | url = http://ifespakistan.org/esg/index.htm | accessdate = October 25, 2009 | title = معاونتی مجلس برائے انتخابی عمل}}</ref>