"الیکٹرون وولٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 20:
 
== بطور توانائی کی اکائی ==
* ایک [[ہائیڈروجن]] کے ایٹم سے الیکٹرون خارج کرنے کے لیئے لیے 13.6eV توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی [[مولیکیول]] کی [[بونڈ انرجی]] لگ بھگ ایک الیکٹرون وولٹ ہوتی ہے۔
* [[نظر آنے والی روشنی]] کے [[فوٹون]] 1.6 سے 3.4 الیکٹرون وولٹ کے ہوتے ہیں۔
* ایک اڑتا ہوا [[مچھر]] جب کسی چیز سے ٹکراتا ہے تو ایک ہزار ارب الیکٹرون وولٹ کی توانائی خارج ہوتی ہے جو 0.16 مائیکرو جول کے برابر ہوتی ہے۔
سطر 27:
 
== بطور کمیت کی اکائی ==
چونکہ [[مادہ]] توانائی میں تبدیل ہو سکتا ہے اس لیئے لیے [[ایٹمی ذرات]] کی [[کمیت]] بھی اکثر الیکٹرون وولٹ میں بتائی جاتی ہے لیکن کمیت کی صحیح اکائی eV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے جسے اکثر صرف eV لکھ دیا جاتا ہے۔ یہاں c سے مراد [[روشنی کی رفتار]] ہے۔ مثال کے طور پر
* ایک ساکت [[الیکٹرون]] یا [[پوزیٹرون]] کی کمیت 0.511 MeV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے۔ جب یہ دونوں [[جوڑے کی فنا|ملکر فنا]] ہوتے ہیں تو 0.511 MeV کی توانائی کے دو [[فوٹون]] بن جاتے ہیں۔
* ایک ساکت [[پروٹون]] کی کمیت 0.938 GeV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے۔ یہ مقدار ایک گیگا الیکٹرون وولٹ فی c<sup>2</sup> کے بہت نزدیک ہے جو 1.783x10<sup>−27</sup> کلو گرام کے برابر ہوتا ہے