"املا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
==وضاحت==
لفظ کے صحیح املا کو ان چار باتوں سے سمجھا جا سکتا ہے:
# کسی لفظ میں جن حرفوں کو آنا چائیے، وہی لکھے گئے ہوں۔ جیسے تلاطم میں پہلا حرف '''ت''' ہے، اگر اس کو '''طلاطمتلاطم''' لکھا جائے اور '''گزرنا''' میں دوسرا حرف زے ہے اگر اس کو "گذرناگزرنا" یعنی زے کے بجائے ذال سے'''گذرناگزرنا''' لکھا، تو یہ غلط املا ہو گا۔
# لفظ میں حرفوں کو جس ترتیب سے آنا چائیے، اسی ترتیب کے ساتھ آئے ہوں۔
# نقطے صحیح جگہ رکھے گئے ہوں۔