"بگ بینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
[[ملف:Universe Expansion .png|thumb|240px|بگ بینگ تھیوری کے مطابق، [[کائنات]] ایک انتہائی کثیف اور آتشیں حالت میں پیدا ہوئی۔ اسکے بعد سے اب تک، یہ کائنات اپنی کہکشاؤں کے ساتھ پھیلتی رہی ہے۔]]
 
[[علم الکائنات]] میں '''انفجارِعظیم''' اس [[کائنات]] کی پیدائش کے بارے میں پیش کیا جانے والا ایک سائنسی نظریہ ہے جس کو انگریزی میں بگ بینگ (Big Bang) کہا جاتا ہے۔ اسکے مطابق کائنات کی پیدائش ایک انتہائی کثیف اور آتشی حالت میں ہوئی تھی اور کائنات کی پیدائش کا یہ واقعہ آج کے دور سے تقریباً13 ارب 70 کروڑ سال قبل ظہور پذیرپزیر ہوا تھا۔
 
آسانی کی خاطر یہاں یہ درج کیا جانا ضروری ہے کہ ، انفجار کے معنی دھماکے کے ہیں اور عظیم انتہائی بڑے کے معنوں میں استعمال ہوا ہے گويا ‏عام الفاظ میں ہم اسکواس کو ، بڑا دھماکا یا ذبردست دھماکا کہہ سکتے ہیں۔
 
انفجار عظیم کا یہ نظریہ ، [[قانونِ ہبل]] کے تحت دور بعید کہکشاؤں کے [[سرخ تغییر]] (Red Shift) سے وابستہ ہے۔ جب اس سرخ تغییر کو [[اصول کائنات]] (Cosmological Principle) کے ساتھ دیکھا اور پرکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ فضاء یا اسپیس ، عمومی اضافیت کے [[فریڈ مان ماڈل]] کے تحت وسیع ہورہی ہے یا پھیل رہی ہے۔
سطر 10:
از روئے قرائن اگر گمان و قیاس کے گھوڑوں کو سائنسی حساب کتاب کے ساتھ ماضی کی جانب دوڑایا جائے تو ابتک کی معلومات کے مطابق یہ مشاہدے میں آتا ہے کہ یہ کائنات ایک ایسے مقام سے پھیلنا شروع ہوئی ہے کہ جب اسکا تمام کا تمام مادہ اور توانائی ایک انتہائی کثیف اور گرم مقام پر مرکوز تھا۔
 
مگر اس کثیف اور گرم نقطے سے پہلے کیا تھا؟ اس پر تمام طبعییات دان متفق نہیں ہیں ، اگرچہ یہ ہے کہ [[عمومی اضافیت]] ، کشش ثقل کی وحدانیت کی پیشگوئی کرتی ہے (دیکھیے شکل)۔ (اس بحث پر انتہائی چیدہ اور اہم تفکرات کو جاننے کے لیئے لیے [[تولد کائنات]] (Cosmogony) دیکھیے)
 
انفجارعظیم کی اصطلاح؛ وقت کے اس نقطہ کے حوالے سے کہ جب کائنات کے قابل مشاہدہ پھیلاؤ کی ابتداء ہوئی ----- <font face="arial">(10<sup>9</sup> × 13.7) سال قبل (%0.2 ±) </font> ----- ([[ہبل کا قانون|Hubble's Law / ہبل کا قانون]]) سے لیکر [[مرکزی تالیف|مرکزی تالیف (Nucleosynthesis)]] کے ذریعے ابدی مادے (Primordial Matter) کی نوعیت کی تشریح تک کے لیئے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
 
==بگ بینگ کے فوراً بعد کیا ہوا تھا؟==