"انقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
انقسام (mitosis) کا لفظ تقسیم ہونے کے معنوں میں آتا ہے اور اسکواس کو [[حیاتیات]] میں [[خلیہ|خلیات]] کی ایسی تقسیم کيليے استعمال کیا جاتا ہے کہ جس میں خلوی تقسیم کے وقت بننے والے نۓ خلیات میں تقسیم ہو کر جانے والے [[لونجسیمہ|لونجسیموں (chromosomes)]] کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے کہ جتنی تقسیم ہونے والے [[مادر خلیے]] میں تقسیم سے قبل تھی۔ بعض اوقات اسکواس کو مکمل کرکہ خلوی انقسام بھی لکھا جاتا ہے۔