"اوکیناوای فنون حربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:Karate ShuriCastle.jpg|تصغیر|کراٹے کی تربیت شوری قلعہ 1938 میں، [[اوکیناوا پریفیکچر]]، [[جاپان]]]]
 
'''اوکیناوای فنون حربی''' یا '''اوکیناوای مارشل آرٹ''' (Okinawan martial arts) سے مراد [[کراٹے]]، '''تیگومی''' (tegumi) اور '''اوکیناوا کوبودو''' (Okinawan kobudō) [[فنون حربی]] ہیں جو کہ [[جزیرہ اوکیناوا]] کے مقامی لوگوں نے شروع کیے۔