"اہرام مصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Pyramids_giza.jpg|left|framepx|thumb||غزہ کے اہرام]]
مخصوص شکل کے مخروطی مقابر کو اہرام کہا جاتا ہے اس کی واحد اہرم بمعنی پرانی عمارت ہےاہرام مصر کا شمار [[انسان]] کی بنائی ہوئی عظیم ترین تعمیرات میں ہوتا ہے۔ یہ اہرام زمانہء قدیم کی مصری تہذیب کے سب سے پرشکوہ اور لافانی یادگار ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ میں یہ اتفاق پایا جاتا ہے کہ ان اہرام کی تعمیر کا مقصد فراعین [[مصر]] اور شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کا مدفن تھا۔ اہرام مصر میں غزہ کا عظیم اہرام دنیا کے سات عجائبات میں سے وہ واحد عجوبہ ہے جو کہ ابھی تک اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔
 
=== امام احمد رضا خان کی تحقیق ===