"فارس کی اسلامی فتح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(←‏حوالہ جات: املائی تصحیح, replaced: ایشیاء ← ایشیا using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
[[قادسیہ کی لڑائی|قادسیہ]] اور [[نہاوند کی لڑائی]] کے بعد عرب مسلمانوں نے [[ایران]] پر قبضہ کر لیا یوں [[خلیفہ دوم]] [[عمر فاروق]] کے دور میں ایران فتح ہوگیا۔ ایران میں [[ساسانی سلطنت]] بھی اپنے انجام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی [[زرتشتیت]] کا ایران سے خاتمہ ہوگیا۔
==پس منظر==
ایران کی ساسانی سلطنت کئی دہائیوں سے اپنے دشمنوں کے ساتھ نبردآزما تھی جس کی وجہ سے اس نے اپنی افرادی قوت کھو دی تھی۔ سیاسی انحطاط وجہ سے سلطنت مزید کمزور ہوگئی۔ عرب مسلمانوں نے ۶۳۳ میں [[بین النہرین]] پر خالد بن ولید کی سربراہی میں حملہ کیا۔ بین النہرین ساسانی سلطنت کا سیاسی اور ثقافتی گڑھ تھا۔ دوسرا مرتبہ سعد بن ابی وقاص کی سربراہی میں ۶۳۶ میں کیا گیا جو کہ قادسیہ کی لڑائی کے نام سے مشہور ہے۔<ref>https://books.google.com/books?id=WLY4GML3GBoC&pg=PA180</ref> اس کے ساتھ ہی ساسانی سلطنت کا مغربی ایران پہ قنضہ ختم ہوگیا۔ ۶۴۲ میں خلیفہ دوم نے ساسانی سلطنت پر قبضے کا حکم دیا اور ۶۵۱ تک عرب مسلمانوں نے اسے مکمل فتح کر لیا۔ <ref>http://www.iranicaonline.org/articles/arab-ii</ref>
 
== حوالہ جات==