"بیٹلز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 15:
|Past_members = سٹُوئرٹ سٹکلِف<br />پِیٹ بَیسٹ
}}
'''بیٹلز'''{{دیگر نام | انگریزی =The Beatles}} [[برطانیہ|برطانوی]] [[گلوکاری|گلوکاروں]] کا ایک [[راک موسیقی|راک]] بینڈ تھا، جو ۱۹۶۰ء کا سال لِورپول، [[انگلستان]] میں شروع ہوا تھا۔ وہ تھے، اور ابھی تک بھی ہیں، جدید [[موسیقی]] کی تاریخ میں ایک سب سے کامیاب اور با اثر ترین بینڈ۔ بیٹلز نے اپنے سرگزشتسرگذشت کے دوران میں کئی موسیقی کے قسموں کے حصے استعمال کیے، ان میں شامل [[کلاسیکی موسیقی|کلاسیکی]]، سائکڈیلک راک، اور [[پاپ موسیقی]]۔
 
بینڈ کے ارکان تھے جان لَینن (رِدم [[گٹار]]، [[کیبورڈ]])، [[پال مکارٹنی]] (بیس گٹار، کیبورڈ)، جارج ہَیرسن (لیڈ گٹار، [[ستار]])، اور رِنگو سٹار ([[ڈرم]]، پرکشن)۔