"تاج محل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 35:
 
== تعمیر ==
مغل بادشاہ [[شاہجہان]] کی بیوی [[ممتاز محل]] کا مقبرہ جو [[بھارت]] کے شہر [[آگرہ]] میں واقع ہے۔کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئر نے اس کا نقشہ تیار کیا تھا، لیکن بادشاہ نامے میں لکھا ہے کہ خود شاہ جہاں نے اس کا خاکہ تیار کیا۔ یہ عمارت [[1632ء]] سے [[1650ء]] تک کل25 سال میں مکمل ہوئی۔ اس کی تعمیر میں ساڑھے چار کروڑ روپے صرف ہوئے اور بیس ہزار معماروں اور مزدوروں نے اس کی تکمیل میں حصہ لیا۔ تمام عمارت [[سنگ مرمر]] کی ہے۔ اس کی لمبائی اور چوڑائی 130 فٹ اور بلندی 200 فٹ ہے۔ عمارت کی مرمری دیواروں پر رنگ برنگے پتھروں سے نہایت خوبصورت پچی کاری کی ہوئی ہے۔ مقبرے کے اندر اور باہر پچی کاری کی صورت میں [[قرآن|قرآن شریف]] کی آیات نقش ہیں۔ عمارت کے چاروں کونوں پر ایک ایک [[مینار]] ہے۔ عمارت کا چبوترہ،چبوترا، جو سطح زمین سے 7 میٹر اونچا ہے ، سنگ سرخ کا ہے۔ اس کی پشت پر [[دریائے جمنا]] بہتا ہے اور سامنے کی طرف ، کرسی کے نیچے ایک حوض ہے۔ جس میں فوارے لگے ہوئے ہیں اور مغلیہ طرز کا خوبصورت باغ بھی ہے اس مقبرے کے اندر ملکہ [[ممتاز محل]] اور [[شاہجہان]] کی قبریں ہیں۔
 
== سیاحت ==