"تاریخ ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏بیرونی روابط: املائی تصحیح, replaced: ایشیاء ← ایشیا (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{تاریخ ایران}}
 
'''تاریخ ایران''' (History of Iran) جس '''[[فارس]]''' بھی کہا جاتا ہے ایک بڑے خطے کی تاریخ کے ساتھ باہم پیچیدگی سے ملی ہوئی ہے۔ [[ایران عظمی]] جو کہ مغرب میں [[اناطولیہ]]، [[آبنائے باسفورس]] اور [[مصر]] مشرق میں [[قدیم ہندوستان]]اور [[دریائے سیحوں]] شمال میں [[قفقاز]] اور [[یوریشیائی مسطح میدانی خطہ]] جنوب میں [[خلیج فارس]] سے [[خلیج عمان]] تک پھیلا ہوا ہے۔
 
ایران دنیا کی قدیم ترین اہم مسلسل تہذیبوں میں سے ایک ہے، جس کی تاریخی اور شہری بستیوں کی تاریخ 4000 ق م تک پہنچتی ہے۔ <ref name="xinhuaciv">[http://news.xinhuanet.com/english/2007-08/10/content_6508609.htm Xinhua, "New evidence: modern civilization began in Iran", 10 Aug 2007], retrieved 1 October 2007</ref>