"تاریخ ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: + {{متضاد بین الویکی}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
* ریاضی کا لفظ ریاضت سے بنا ہے جسکاجس کا مطلب ، سیکھنا یا مشق کرنا ، پڑھنا ہوتا ہے ، جبکہ انگریزی میں بھی mathematics کا لفظ [[یونان]]ی کے mathema سے ماخوذ ہے جسکاجس کا مطلب سیکھنا یا پڑھنا ہے۔
ریاضی سے متعلق سب سے قدیم آثار جو ملتے ہیں انکی وضاحت کچھ یوں ہے
# قدیم [[مصر]] کی تہذیب میں تقریبا 1300 تا 1200 [[قبل مسیح]] -- ([[برلینیہ البَردی]] / Berlin papyrus) کی [[دستاویز]] قدیم میں
# [[بین النہرین]] (Mesopotamia) میں تقریبا 1800 قبل مسیح -- [[پلمپٹن 322]] (Plimpton 322) کی دستاویز قدیم میں
# قدیم [[ہندوستان]] کی تہذیب میں 800 تا 500 قبل مسیح -- [[سلبا سترا]] (Sulba Sutra) کی دستاویز قدیم میں
اوپر بیان کردہ قدیم دستاویزات میں ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ تمام ہی [[نظریہ فیثاغورث]] سے قریب تر ہیں، جسکےجس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ [[حساب]] (arithmetic) اور [[ہندسہ]] (geometry) کے بعد ، دنیا میں سب سے قدیم اور سب سے زیادہ پھیل جانے والا شعبہ ریاضی ہے۔
 
{{Commonscat|History of mathematics}}