دھرپد میں خاص توجہ سر کے جمایاتی پہلوؤں، اور سر کے سادہ اور صحیح لگاؤ، پر دی جاتی ہیں۔ چناچہچنانچہ اس میں تان مرکی اور زمزمے وغیرہ کی اجازت نہیں، اورصرف '''گمک تان''' لگ سکتی ہے۔ دھرپد کی شفاف تشکیل سر خیالات کی آئینہ داری کرتی ہے۔ اگرچہ یہ لازمی نہیں، دھرپد عمومآ '''چوتایے''' میں گایا جاتا ہے۔ دھرپد کی 14 اقسام میں سے ہالی دور میں صرف دوتین رائج ہیں۔ دھرپد کے چار حصے ہوتے ہیں: