"دی میٹرکس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:آسٹریلوی ہیجان خیز فلمیں |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
{{یتیم}}
'''دی میٹرکس''' {{دیگر نام|انگریزی=The Matrix}} ایک 1999 کی [[امریکی]] سائنس فکشن ایکشن [[فلم]] ہے، جو
میٹرکس نام ور ہے ایک بصری سپیشل افیکٹ کو مقبول کرنے کی وجہ سے، جسے کہا جاتا ہے "بُلِٹ ٹائم"، جس میں ایک منظر سلو موشن، یعنی سست حرکت سے آگے بڑھتی ہے جب اسی وقت [[عکاسہ|کَیمرا]] عام رفتار سے چلتا ہوا ظاہر ہوتا ہے۔ یہ فلم سائنس فکشن فلموں کی ایک قسم "سائبر پَنک" کا مثال ہے۔ یہ فلم متعدد [[فلسفہ|فلسفیانہ]] اور [[مذہب|مذہبی]] خیالات کے حوالے دیتی ہے، اور نمایاں طور پر ادب کے شاہکاروں کا خراج پیش کرتی ہے، مثلاً ژاں بودریارد کا "سِمیُولاکرا اَینڈ سِمیُولیشن" اور لُوئس کَیرل کا "اَیلِس اِن ونڈر لَینڈ"۔ وچوفسکی بھائیوں کا ایکشن سِین کا طرز ان کے [[جاپانی]] کارٹُون اور [[رزمی فنون]] (یعنی مارشل آرٹس) کی فلموں کے شوق سے متاثر ہے، اور اس فلم کا سٹیجی لڑائی ماہرین اور وائر فُو کے تکنیک کا استعمال، جو
میٹرکس پہلی بار امریکا میں ریلیز ہوئی 31 مارچ 1999، اور 46 کروڑ امریکی ڈالر کی عالمگیر آمدنی حاصل کی۔ زیادہ تر فلم نقادوں کی طرف سے خوش آمد ہوئی، اور چار اکَیڈمی اوارڈ جیتے، اور ان کے علاوہ دیگر تسلیمیں بھی حاصل کیے، جیسے بافٹا اوارڈ اور سَیٹرن اوارڈ۔ تبصرہ نگاروں نے "دی میٹرکس" کو اس کی ایجادی بصری سپیشل افیکٹ، حرکت نگاری (سینماٹوگرافی)، اور تفریح کے سبب تعریف دی، تاہم فلم کی بنیاد کی یا تنقید ہوئی، پچھلے سائنس فکشن کے پاروں سے ماخوذ ہونے کے لیے، یا دل رُبا ہونے کے لیے اس کی تعریف ہوئی۔ فلم کی ایکشن کو بھی قُطبی شدہ تنقید ملی؛ یا اثر انگیز ہونے کے باعث تعریف ہوئی اس کی، یا ایک دلچسپ بنیاد سے توجہ ہٹانے والا کوڑا کہ کر اسے نظر انداز کیا گیا۔ باوجود اس کے، فلم سب سے اچھی سائنس فکشن فلموں کی فہرستوں میں شامل ہوئی ہے۔ فلم کی کامیابی کے نتیجے میں مزید دو سلسلہ وار فلمیں ریلیز ہوئی ہیں، "دی میٹرکس ری لوڈِڈ"، اور "دی میٹرکس ریوولُوشنز"۔ کامِک بُک، وِڈیو گیم اور مختصر کارٹُون فلمیں بنانے کے ذریعے فلم کا مارکا آگے بڑھایا گیا ہے۔
|