"دیار بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 41:
[[تصویر:Great_Mosque_Diyabakir.jpg|thumb|300px|شہر کی اہم ترین عمارت جامع مسجد دیارباکر]]
 
'''دیار باقر''' یا '''دیار بکر''' (Diyarbakır) جنوب مشرقی [[ترکی]] کا ایک بڑا شہر ہے جو [[دریائے دجلہ]] کے کنارے واقع ہے۔ یہ [[صوبہ دیار باقر]] کا [[دارالحکومتدار الحکومت]] ہے۔ 2000ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 546،000 اور 2005ء کے مطابق 721،000 ہے۔ یہ جنوب مشرقی [[اناطولیہ]] کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔
 
دیار باقر میں کردوں کی اکثریت ہے اور یہ ترک کردستان کا بے ضابطہ دارالحکومتدار الحکومت قرار دیا جاتا ہے۔
 
یہ شہر تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور عہد قدیم میں [[رومی سلطنت|رومی]]، [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]] اور [[ساسانی سلطنت|ساسانی سلطنتوں]] کا حصہ رہا ہے۔