"دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{حوالہ دیں}}
اسلام نے [[مذہب]] کے لیے دین کا لفظ استعمال کیا ہے۔ {{قرآن|إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ|سورہ=3|آیت=19}}، {{قرآن|هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّالصف|سورہ=|آیت=6}} لغوی تعریف: [[عربی زبان|عربی]] میں [[دین]] کے معنی، اطاعت اور جزا کے ہیں۔ [[راغب اصفہانی]] لکھتے ہیں: الطاعۃ والجزاء ”دین، اطاعت اور جزا کے معنی میں ہے۔<ref>راغب اصفہانی، مفردات قرآن</ref> [[شریعت]] کو اس لیئے لیے دین کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی اطاعت کی جانی چاہئے۔“
 
 
سطر 50:
 
دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ نقصان یا ضرر سے بچنا ، عقل کے مسلم احکامات میں سے ہے اور یہ حکم، احتمال اور محتمل کے شدید یا ضعیف ھونے کی بنا پر، شدید یا ضعیف ہو جاتا ہے جتنا انسان کے ليے اس نقصان کے پہنچنے کا احتمال زیادہ ہو گا اور جتنا محتمل شدید ہو گا اتنا ہی اس نقصان اور ضرر سے متعلق عقل کاحکم بھی شدید اور سخت ہو جائے گا۔
دین کو قبول اور اس پر عمل نہ کرنے کی صورت میں انسان کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے لیے جہنم میں رہنا پڑے گا کیونکہ یہ نقصان (محتمل) بہت عظیم اور خطرناک ہےلہذا احتمالی نقصان سے بچنے کے لیئے لیے عقل کا حکم بہت شدید ہوگا۔
 
(6) اپنی ذات سے محبت کے علاوہ ایک دوسرا سبب انسان کو ہمیشہ اس بات کے ليے اکساتا رھتا ہے کہ وہ دین سے متعلق تحقیق و جستجو کرے اور وہ حقائق سے متعلق شناخت حاصل کرنا ہے ۔ انسان فطرتاً حقیقت کا متلاشی ہے یہ حس ہمیشہ اس کی جان سے چمٹی رہتی ہے۔ یہی وہ حس ہے جو آدمی کو اس بات پر اکساتی رہتی ہے کہ وہ مسائل دینی کے صحیح یا غیر صحیح ہونے کے بارے میں تحقیق و جستجو کرے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دین»