"رائبو مرکزی ترشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (3), دیکھیۓ ← دیکھیے using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
[[ملف:RNADNA.PNG|thumb|left|275px|آر این اے اور [[ڈی این اے]] کے [[سالمہ|سالمات]] میں بنیادی فرق؛ آر این اے کا سالمہ ، یک طاقین (ایک پٹی یا بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ، ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ آر این کے سالمے میں تھایامین کی جگہ یوراسل کا قاعدہ ہوتا ہے (سرخ ابجد) ، مزید یہ کہ آر این اے میں ڈی آکسی رائبوز کے بجاۓ رائبوز شکر پائی جاتی ہے]]
رائبو مرکزی ترشہ (Ribo Nucleic Acid) ، [[مرکز]]ی [[ترشہ]] کی ایک شکل ہے جو
== آر این اے اور ڈی این اے میں فرق ==
آر این اے اور ڈی این اے دونوں ہی [[مرکزی ترشہ|مرکزی ترشوں]] کی اقسام ہیں۔ آر این اے کو یوں کہ لیں کہ یہ [[خلیہ]] کے مرکزے میں ڈی این اے کے [[ذو طاقین|ذو طاقین (double stranded)]] سالمہ کے [[یک طاقین|یک طاقین (single stranded)]] سالمے میں تقسیم ہونے سے بنتا ہے۔
* آر این اے میں پائی جانے والی شکر ، رائبوز میں ایک OH گروہ زیادہ ہوتا ہے جبکے ڈی این اے میں میں اسکی جگہ صرف H ہوتا ہے اسی لیے
* ایک اور فرق یہ کہ DNA میں تھایامین (T) کی جگہ ایک اور قاعدہ بنام یوراسل (U) پایا جاتا ہے (دیکھیےشکل ، لون احمر)۔
* آر این اے کا سالمہ ، یک طاقین (ایک بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔
|