"رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
}}
 
'''رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز''' یا  ''Kungliga Vetenskapsakademien'' [[سویڈن]] کی رائل اکیڈمیوں میں سے ایک ہے۔یہ اکیڈمی ایک آذاد،غیر سرکاری سائنسی ادارہ ہے جسکاجس کا کام  سائنس، [[علوم فطریہ|قدرتی سائنس]] اور ریاضیات کو فروغ دینا ہے۔''''
 
یہ اکیڈمی [[2 جون]] [[1739ء]] میں [[لنی اس]] اور  جونس السترومر  نیز انجینئر  مارٹن ٹریوالڈ ،سول سرونٹ  سٹین کارل بیلکی اور کارل ویلہم سیڈڑ ہلم نے قائم کی تھی۔
 
اکیڈمی کا مقصد قابل عمل مفید علم کو سویڈش زبان میں عام کرنا اور چھاپنا تھا۔یہ اکیڈمی  رائل سوسائٹی آف سائنسز آپسالا کی مقابل بنائی گئی تھی جو کہ [[1719ء]] سے لاطینی زبان میں علوم کو چھاپتی تھی۔اس اکیڈمی کو سویڈنی دارلحکومت کے ایک معروف  جگہ میں قائم کیا گیا ۔اس اکیڈمی کی بنیاد رائل سوسائٹی  لندن اور اکیڈمی دس سائنسز  پیرس سے متاثر ہوکر انکی طرز پر بنایا گیا۔
{{Commonscat|Royal Swedish Academy of Sciences}}