"رانچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م replaced: ← (64), ← (29) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 59:
}}
 
'''رانچی''' بھارت کی ریاست [[جھاڑکھنڈ]] کا [[دارالحکومتدار الحکومت]] ہے۔ یہ جنوبی [[بہار (بھارت)|بہار]]، شمالی [[اڑیسہ]] اور [[مغربی بنگال]] کے مغربی حصوں اور موجودہ مشرقی [[چھتیس گڑھ]] کے قبائلی علاقوں کو ایک الگ ریاست بنانے کا مرکز تھا، جس کے نتیجے میں [[15 نومبر]] [[2000ء]] کو جھاڑکھنڈ ریاست کا قیام عمل میں آیا اور رانچی کو اس کا دارالحکومتدار الحکومت قرار دیا گیا۔
 
[[سطح سمندر]] سے 651 میٹر کی بلندی پر واقع اس اس شہر کا کل بلدیاتی علاقہ 175.12 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ [[سطح مرتفع دکن]] کے مشرقی کناروں پر موجود چھوٹا ناگپور سطح مرتفع کے جنوبی حصے پر واقع ہے۔ رانچی کو "آبشاروں کا شہر" کہا جاتا ہے کیونکہ شہر کے قرب و جوار میں کئی چھوٹی بڑی [[آبشار|آبشاریں]] موجود ہیں۔ جن میں سب سے مشہور دسام، ہندرو، جونہا، ہرنی اور پنچ گھاگھ کی آبشاریں ہیں۔
سطر 72:
{{Commonscat|Ranchi}}
 
[[زمرہ:بھارتی دارالحکومتدار الحکومت شہر]]
[[زمرہ:ریاست جھاڑکھنڈ]]
[[زمرہ:رانچی]]