"رسوا پیاگ پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 47:
[[شارق ربانی]] نانپاروی کا کہنا ہے{{اقتباس| رسوا پیاگ پوری کے اشعار حسن و بیان کا دلکش نمونہ ہیں ان کے کلام میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جو ایک کامیاب شاعر کے لئے ضروری ہوتی ہے۔}}
 
رسوا پیاگ پوری نے غزلیں اور نعتیں وٖٖغیرہ زیادہ لکھی ہیں ۔ رسوا پیاگ پوری [[کانگریس پارٹی]] سے بھی جڑے تھے جسکیجس کی وجہ سے [[راجستھان]] اور [[اڑیسہ]] کے شابق گورنر سردار یوگیندر سنگھ کے نزدیکی تھے اور انکے شاتھ بھی پروگراموں میں شرکت کرتے تھے ۔ رسوا نئی پوشاکوں کے بہت شوقین تھے اور جب بھی پوشاک خریدنے [[لکھنؤ]] جاتے تھے، تو انہیں یہ بھی خیال نہیں رہتا تھا کہ واپسی کا کرایہ بچا ہے کہ نہیں ۔ جو بھی پوشاک پسند آجاتی اسے خرید لیتے تھے جس کی وجہ سے انہیں کئی بار کافی پریشانوں کا بھی سامنا کرنا پڑا ۔<ref name="روزنامہ ہندوستان میں شائع مضمون"/>
 
==وفات==