"ایمان بالقدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 35:
== قدر کا مفہوم ==
 
قدر کا لغوی معنی اندازہاندازا کرنا، طے کرنا اور مقرر کرنا ہے۔ <ref>راغب اصفہانی، المفردات: 395</ref>
 
اس سے مراد کائنات اور بنی نوع انسان کے احوال کا وہ علم ہے، جو اللہ تعالیٰ کے پاس لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے۔ جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: