"ایمپئیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 15:
}}
 
‏ [[ایمپیئر]] [[برقی رو]] کی اکائی ‏‎ (unit)‎‏ ہے. یه نام فرانسیسی ماهرماہر طبیعاتطبیعیات اینڈ ایمپیئر (1775‎-1836‎‏)‏‎ ‎کے نام سے منسوب هےہے. اسے‎ ‎‏(‏A‏) سے ظاهر کرتے ہیں. اگر ایک کنڈکٹر کے کسی نقطہ (‏point‏)‏‎ ‎سے ایک [[سیکنڈ]]‏‎ ‎میں ایک [[کولمب]] چارج گزرے تو اس نقطہ سے گزرنے والی کرنٹ ایک ایمپیئر ہوتی ہے.
 
يہ ايس آئی نظام ميں كرنٹ كى اكائى ہے اس سےمراد كرنٹ كى وه مقدار ہے جو سلور نائٹريٹ كے آبى محلول سے ايک سیکنڈميں0.001118 [[گرام]] چاندى عليحده كر دے۔