"وولگو گراد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Mutter_HeimatVoldograd_City_(Den).jpg|thumb|"مادر وطن پکارتی ہے" شہر میں نصب معروف مجسمہ]]
 
[[روس]] کا ایک شہر جو سوویت دور میں "[[اسٹالناستالن گراڈگراد]]" کے نام سے مشہور تھا۔ [[دریائے وولگا]] کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ [[روس]] کے وولگوگراڈوولگوگراد اوبلاسٹ کا انتظامی مرکز ہے۔ [[2002ء]] کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 1,011,417 ہے۔
 
وولگوگراڈ [[ڈون۔وولگا نہر]] کے مشرقی جانب واقع ہے جو جنوبی روس کے دو عظیم دریاؤں [[دریائے وولگا]] اور [[دریائے ڈون]] کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کے لئے [[1952ء]] میں کھولی گئی۔ یہ سابق [[سوویت یونین]] کے 13 "قہرمان شہروں (Hero Cities)" میں سے ایک ہے۔