"ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
* '''ریاضی''' کا لفظ ریاضت سے بنا ہے جسکاجس کا مطلب ، سیکھنا یا مشق کرنا ، پڑھنا ہوتا ہے ، جبکہ انگریزی میں بھی mathematics کا لفظ [[یونان]]ی کے mathema سے ماخوذ ہے جسکاجس کا مطلب سیکھنا یا پڑھنا ہے۔
علم الریاضی دراصل ، [[عدد|اعداد]] کے استعمال کے ذریعے [[مقدار]]وں کے [[خواص]] اور ان کے درمیان [[تعلقات]] کی [[تحقیق]] اور [[مطالعہ]] کو کہا جاتا ہے، اسکے علاوہ اس میں [[ساخت]]وں ، [[شکل|اشکال]] اور [[تبدلات]] سے متعلق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اسکی ابتداء یا ارتقاع دراصل گننے ، [[شمار]] کرنے ، [[پیمائش]] کرنے اور اشیاء کی اشکال و حرکات کا مطالعہ کرنے جیسے بنیادی عوامل کی [[تجرید]] (abstraction) اور [[منطق]]ی [[استدلال]] (logical reasoning) کے ذریعہ ہوا۔