"رے (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
{{ضم|ری}}
'''رے''' شمالی [[ایران]] کا تاریخی شہر ہے، [[تہران]] کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈراتکھنڈر پائے جاتے ہیں اس شہر کی بنیادفيروز ابن يزدجرد نے رکھی جسکانام رام فيروز رکھا
امیر المومنین [[عمر بن خطاب]] کے زمانے میں اس کا نام رے تھا جب آپ نے 20ھ میں [[عمار بن یاسر]] جو [[کوفہ]] کے عامل تھے فتح [[نہاوند]] کے دوماہ بعد یہ لکھا کہ عروة بن زيد الخيل الطائی کو آٹھ ہزار کے لشکر کے ساتھ رے کی طرف روانہ کریں ۔ جسے منگولوں (تاتاریوں) نے [[1220ء]] میں برباد کر دیا تھا۔ [[ہارون الرشید]] اسی رے میں پیدا ہواتھا، بہت سے علماء کا تعلق رے سے تھا جن میں مشہور طبیب [[ابوبکر الرازی|ابوبکر محمد بن زکریا الرازی]]متوفی 311ھ اور امام [[فخر الدین رازی]]اورعبد الرحمن بن محمد بن ادريس ابو محمد ابن ابو حاتم الرازی شامل ہیں۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 138،دارالسلام الریاض</ref><ref>معجم البلدان ،مؤلف: شہاب الدين ابو عبد الله ياقوت بن عبد الله رومی حموی، ناشر: دار صادر بيروت</ref>