152,257
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
||
زبور کی کتاب ۱۵۰ مزامیر پر مشتمل ہے۔ عبرانی روایات میں زبور کو پانچ حصص میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا حصہ ۴۱ مزامیر پر مستمل ہے، دوسرا حصہ ۳۱ مزامیر پر مشتمل ہے، تیسرااور چوتھا حصہ۱۷، ۱۷ مزامیر، اور پانچواں حصہ ۴۴ مزامیر پر مشتمل ہے۔
مزامیر ۱۲۰ تا ۱۳۴ اناشیدِ صعود کہلاتے ہیں۔ کہا جانا ہے کہ یہ مزامیر تب پڑھے جاتے تھے جب زائرین ہیکلِ سلیمانی کی طرف بڑھا کرتے تھے۔ مزمور ۱۱۹ طویل ترین مزمور ہے جو
مفسرین اور ماہرین مزامیر کو کئی اقسام میں بانٹتے ہیں جن میں حمدیہ، مرثیا ئی، شکر گذاری، حکمت، لطوریائی مزامیر شامل ہیں۔
|
ترامیم