"سائیلیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (133), ← (27), ← (9) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 34:
</tr>
</table> <br />
سائیلیب ایک [[مصنع لطیف|سافٹ وئیر]] پیکج ہے، جو کہ [[ریاضی]]، [[سائنس]]، اور [[ہندسیات|انجنیرنگ]] کے میدانوں میں [[شمارندکاری|کمپوٹنگ]] کے لیے لازم و ملزوم کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ آزاد مصدر ہے، اور خاص و عام کیلئے وقف، یعنی بغیر قیمت یا اجرت کے دستیاب ہے۔ عام پروگرامنگ زبانوں کے برعکس اس میں "کھلے ڈُلے" ا نداز میں کمپوٹنگ کی جاتی ہے۔ اسے کے علاوہ اس میں ایک سکرپٹنگ زبان میں پروگرام بھی لکھے جا سکتے ہیں۔ ڈیٹا کو پلاٹ کر کے مختلف روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ طاقتور ٹول باکس پہلے سے موجود ہیں جن کی مدد سے مختلف میدانوں کے مسائل بآسانی حل کیے جا سکتے ہیں۔ قارئین کو سائیلیب کا ذائقہ دینے کیلئے ہم اس میں کمپوٹنگ کے ابتدائی گُر بتاتے ہیں۔ سائیلیب میں متغیر کو پہلے سے متعین کرنا ضروری نہیں ہوتا، اور نہ ہی اس کی قسم بتانا ہوتا ہے۔ مثلاً <br />
[[تصویر:scilab_command_window.png]]
<br />