"ورائے حقیقت پسندی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
|||
سطر 1:
'''سرئیلرازم''' (Surrealism) ایک [[1920]] کی دہائی کی ایک فنکارانہ اور ادبی رویہ اور تحریک۔۔۔۔ دو عالمی جنگوں کے درمیاں جب فرد شدید زہنی انتشار کا شکار ھوا۔ تو یورپی معاشروں تو سریلسٹ تحریک کا آغاز ھوا ۔عموما کہا جاتا ہے کہ سریلیسٹ تحریک پر سگمنڈ فرائڈ کےنفسی نظریات کے سبب پروان چڑھی۔ حالانکہ اصل میں اس کا ماخذ ہیگل کے فلسفیانہ نظریات میں بہت پہلے نظر آگئے تھے۔ سرئیلزم کے معنی" حقیقت سے ماورا ایک اور حقیقت" کے ہیں۔ اس کے علاوہ اظہاری اور فنکارانہ طور پر یہ تحریک" تحت الشعور میں ڈوب کر فن کو تخلیق" کرنے کا دوسرا نام ہے۔ جو ڈاڈا ازم کا فکری اور فنکارانہ ردعمل بھی تھا۔مگر اس میں سرئیلرازم کی خاصی مماثلث بھی ہے۔ اس تحریک کے بانی اندرے برئیتوں تھے۔
خواب میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس کا دکھنا مشکل ہے
|