"سرحد (ممالک)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 7:
[[ہواگاہ|ہوائی اڈّوں]] اور [[بندرگاہ|بندرگاہوں]] کو بھی سرحد تصوّر کیا جاتا ہے. زیادہ تر ممالک میں ایک مروّجہ نظام کے تحت سرحد پر لوگوں، جانوروں اور دوسری چیزوں کی آمد و رفت کو قابو میں رکھا جاتا ہے. بین الاقوامی قانون کے مطابق ہر ملک کو اپنے طور پر سرحدی شرائط نافذ کرنے کا حق حاصل ہے. کسی بھی ملک کے سرحد کو پار کرنے کے لئے اُس ملک کے سرحدی شرائط پورے کرنے ہوتے ہیں. اگر کوئی شخص یہ شرائط پورے نہیں کرتا، اُسے سرحد پار کرنے کی اِجازت نہیں دی جاتی. <br />
[[گزرنامہ]]([[گزرنامہ|passport]]) اور [[ویزا]] ([[visa]]) بھی کئی ممالک کے سرحدات کو پار کرنے کے لئے ضروری دستاویزات ہیں. اگر کوئی شخص کسی غیر ملک کے سرحدات کے اندر رِہ کر قیام یا کام کرنا چاہتا ہے تو اِس کے لئے اُسے خصوصی [[ہجرتی]] دستاویزات ([[immigration documents]]) یا [[اجازت نامے]] ([[جواز|permit]]) کی ضرورت ہوتی ہے. <br />
اجناس (goods) کو سرحد کے آرپار لے جانے پر [[محصول]] ([[محصول|tax]]) دینا پڑتا ہے. اجناس یا دوسری چیزوں جیسے انسان اور جانور وغیرہ کا سرحد کے آرپار خفیہ طور پر لے جانے کو [[سمگلنگ]] کہاجاتا ہے جو کہ غیر قانونی ہے.
{{Commonscat|International borders}}