"سرخ ہرن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 32:
سرخ ہرن جفت کھروں والا جانور ہے اور اس کے معدے کے چار خانے ہوتے ہیں۔ جینیاتی مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ سرخ ہرن مشرقی ایشیاء اور شمالی امریکہ کے ایلک نامی جانور سے مختلف ہے۔
 
اگرچہ ماضی میں کئی علاقوں میں یہ ہرن نایاب ہو چلا تھا تاہم یہ ہرن کبھی معدوم نہیں ہوا۔ دوبارہ متعارف کرانے اور بچاؤ کی کوششوں کی وجہ سے برطانیہ میں اس کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ تاہم دیگر علاقوں جیسا کہ شمالی افریقہ میں اس کی تعداد زوال پذیرپزیر ہے۔
 
== تفصیل ==
سطر 61:
== رویہ ==
 
نر اور مادہ سرخ ہرن عام طور پر الگ الگ گروہوں میں رہتے ہیں اور جنسی ملاپ کے زمانے میں اکٹھے ہوتے ہیں۔ ملاپ کے دنوں میں نروں کے درمیان مقابلہ ہوتا ہے۔ اکثر اوقات فریقین گھوم پھر کر ایک دوسرے کے سینگوں، جسامت اور طاقت کا اندازہاندازا لگا لیتے ہیں اور کمزور فریق مقابلے سے کتراتا ہے تاہم اگر مقابلہ ہو جائے تو بعض اوقات انہیں گہرے زخم بھی لگتے ہیں۔
 
غالب نر ماداؤں کے پورے غول کو اپنے حرم میں داخل کر دیتے ہیں اور اس کو دوسرے نروں سے بچاتے ہیں۔ حرم میں بیس تک مادائیں ہو سکتی ہیں۔ صرف بالغ نر ہی حرم رکھتے ہیں۔ کم عمر یا بوڑھے نر عام طور پر بڑے حرموں کے ساتھ ساتھ چھپ چھپا کر موقعے سے فائدہ اٹھاتے رہتے ہیں۔ حرم کی دیکھ بھال کے دوران نر عموماً بھوکا رہتا ہے اور اس کا وزن بیس فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ حرم کا موسم اگست سے لے کر سردیوں کے اوائل تک رہتا ہے۔