"سلطان عمر علی سیف الدین مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
[[تصویر:Mosque_bsb_brunei.jpg|thumb|سلطان عمر علی سیف الدین مسجد]]
 
'''سلطان عمر علی سیف الدین مسجد''' [[برونائی دارالسلام|سلطنت برونائی]] کے دارالحکومتدار الحکومت [[بندر سری بگاوان|بندری سری بیگوان]] میں واقع شاہی مسجد ہے۔ یہ خطۂ [[ایشیا بحر الکاہل]] کی خوبصورت ترین مساجد اور ملک کے معروف سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد برونائی کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔
 
یہ مسجد برونائی کے 28 ویں سلطان سے موسوم ہے۔ اس کی تعمیر [[1958ء]] میں مکمل ہوئی اور یہ جدید اسلامی طرز تعمیر کا شاندار نمونہ سمجھی جاتی ہے جس پر اسلامی اور اطالوی طرز تعمیر کی گہری چھاپ ہے۔ یہ مسجد [[دریائے برونائی]] کے کناروں پر واقع ایک مصنوعی تالاب پر تعمیر کی گئی۔ مسجد [[سنگ مرمر]] کے [[مینار|میناروں]]، سنہرے [[گنبد|گنبدوں]]، صحنوں اور سر سبز باغات پر مشتمل ہے۔