"سلطنت جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Nanshu (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Shuaib-bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 102:
'''سلطنت جاپان''' (Empire of Japan) (جاپانی: 大日本帝國) لفظی معنی '''سلطنت عظیم جاپان''' ایک سلطنت اور عالمی طاقت تھی جو 3 جنوری 1868 [[بحالی مییجی]] کے بعد قائم ہوئی اور [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد 3 مئی 1947 کو '''آئین جاپان''' کی منظوری تک قائم رہی۔ <ref name=ndlconstitution>{{cite web | title=Chronological table 5 1 December 1946 - 23 June 1947 | publisher = [[National Diet Library]] | url = http://www.ndl.go.jp/constitution/e/etc/history05.html |accessdate = 2010-09-30}}</ref>
 
شاہی جاپان کے نعرہ (Fukoku Kyōhei - 富国強兵) (ملک کو مالا مال، فوج کو مضبوط) کے تحت جاپان نے انتہائی تیز رفتاری سے صنعتی اور عسکری ترقی کی اور ایک عالمی طاقت کے طور پر سامنے آیا اور [[محوری قوتیں|محوری قوتوں]] (Axis Powers) میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد [[ایشیا بحر الکاہل]] کے ایک بڑے حصے کو فتح کر لیا۔ 1942 میں اپنی طاقت کے عروج پر سلطنت جاپان 7.400.000 مربع کلومیٹر (2،857،000 مربع میل) پر پھیلی ہوئی تھی، جو کہ تاریخ میں سب سے بڑی سمندری سلطنتوں میں سے ایک ہے۔ <ref>Bruce R. Gordon (2005). [http://web.archive.org/web/20071013221640/starnarcosis.net/obsidian/earthrul.html ''To Rule the Earth...''] (See [http://web.archive.org/web/20071021150702/starnarcosis.net/obsidian/Bibliography.html Bibliography] for sources used.)</ref>
 
اس وقت کے دوران شہنشاہوں '''[[شہنشاہ میجی]]''' (Emperor Meiji), '''[[شہنشاہ تايشو]]''' (Emperor Taishō) اور '''[[شہنشاہ شووا]]''' (Emperor Shōwa) کے ادراو کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔