"سلطنت غوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 64:
<small>تفصیلی مضمون کے لئے [[شہاب الدین غوری]] </small>
 
غور کے خاندان کے حقیقی اہمیت دو بھائیوں [[غیاث الدین غوری|غیاث الدین]] اور [[شہاب الدین غوری|شہاب الدین محمد غوری]] کے زمانے میں حاصل کی جو [[سیف الدین ثانی]] کے چچا زاد بھائی تھے اور سیف الدین کے انتقال کے بعد یکے بعد دیگرے تخت نشین ہوئے ۔ غیاث الدین غوری نے 567ھ بمطابق 1173ھ میں [[غزنی]] کو مستقل طور پر فتح کرلیا اور شہاب الدین محمد غوری کو سلطان معز الدین کا خطاب دے کر غزنی میں تخت پر بٹھایا۔ غیاث الدین نے اس دوران [[ھرات|ہرات]] اور [[بلخ]] بھی فتح کرلئے اور ہرات کو اپنا دارالحکومتدار الحکومت بنایا۔
 
سلطان شہاب الدین غوری اگرچہ اپنے بھائی کا نائب تھا لیکن اس نے غزنی میں ایک آزاد حکمران کی حیثیت سے حکومت کی اور [[پاکستان]] اور شمالی ہندوستان کو فتح کرکے تاریخ میں مستقل مقام پیدا کرلیا۔ 598ھ میں اپنے بھائی کے انتقال کے بعد وہ پوری غوری سلطنت کا حکمران بن گیا۔