"سمانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q987767 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
عام فہم زبان میں اِس کی مختصر تعریف یوں ہوسکتی ہے کہ: کوئی بھی ایسی چیز جس میں دوسری اشیاء کو تھامنے یا رکھنے کیلئے استعمال کیا جائے سمانہ کہلاتا ہے۔
 
اِسے عام زبان میں [[برتن]] اور [[ظرف]] بھی کہا جاتا ہے، تاہم یاد رہے کہ برتن اور ہر ظرف سمانہ نہیں ہوسکتا۔ اُردو لُغات میں اِس کیلئے ایک اَور لفظ ‘‘محتوی’’ یا ‘‘محتویہ‘‘ بھی ملتا ہے جو کہ [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ ہے۔
 
== اقسام ==