"استوپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
ستوبا (بالسنسكريتي स्तूप ) هو بناء يشبه التلة ويحوي على آثار بوذية ، وعلى رماد الأموات ، وهي تستخدم بالعادة من قبل البوذيين للتأمل ووفقا لاعتقاد البوذيين فإنها تحوي بقايا رماد من بوذا أو واحد من طلابه أو طلاب طلابه.
سٹوپا [[سنسکرت زبان]] کا لفظ ہے۔ یہ ایک ایسا گنبد نما خانقاہی مقام ہوتا ہے جس میں [[بدھ مت]] کے پیشوا کی راکھ رکھی جاتی تھی۔ بدھ مت میں سٹوپاکو ایک اہم مقام حاصل ہے اور اس کی زیارت کے لیے دور دور سے لوگ سفر کر کے آتے ہیں۔ بدھ مت کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے کہ اس سٹوپا میں بدھ مت کے عروج کے دور میں بدھ مت کے پیشوا "سدارتھ بدھا" یا اس کے شاگردوں یاشاگردوں کے شاگردوں کی راکھ دفنا دی جاتی تھی جب وہ مر جاتے تھے(1)۔ ہندوستان اور پاکستان کے شمالی علاقوں میں یہ سٹوپے بکثرت پائے جاتے ہیں۔ ایک چینی سیاح فاہین جب [[خیبر پختونخوا]] کے [[ضلع سوات]] میں 400 ق م میں آیا تھا تو لکھا کہ سوات میں 1400 بدھ مت کی خانقاہیں ہیں۔ جبکہ سیونگ ہانگ جب اس کے کئی سال بعد کوہ ہندوکش کو پار کر کے سوات آیا تو لکھا کہ بدھ مت یہاں زوال پذیرپزیر ہے اور اب صرف 700 کے لگ بھگ سٹوپے اور خانقاہیں باقی ہیں۔ یہاں 18000 بھکشو ہر وقت بدھ مت کے رسومات کی ادائیگی میں مصروف رہتے تھے۔
سوات میں اب صرف 46 سٹوپے موجود ہیں جن پر اٹلی کے ماہرین آثار قدیمہ تحقیقات کر رہے ہیں۔