"سیزیرین سیکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (36), ← (11), ← (7) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
'''سیزیرین سیکشن''' یا سی سیکشن ایک جراحی کا عمل ہے۔
==وجہ تسمیہ==
سیزیرین آپریشن کو بڑا آپریشن بھی کہا جاتا ہے۔ اس نام کی وجہ کے لیے جو حکایت بیان کی جاتی ہے، اس کے مطابق [[روم]] کے بادشاہ [[جولیس سیزر]] کی والدہ کے ہاں جب جولیس سیزر صاحب کے آنے کی امید پیدا ہوئی تو اس زمانے کے نجومیوں نے پہلے ہی بیٹے کے آنے کی خبر دے دی ۔اکلوتے ہونے کی وجہ سے جولیس سیزر کو پیدائش سے پہلے ہی [[ولی عہد]] کے مرتبے پر فائز کر دیا گیا۔جب زچگی کا وقت قریب آیا تو ماہر ترین دائیاں بلائی گئیں تا کہ زچگی کے عمل کو آسان اور محفوظ بنایا جا سکے۔یہ زچگی ماں کے لیے انتہائی مشکل ثابت ہوئی اور بچہ ماں کے کولہے کی ہڈی کے تنگ ہونے جانے کی وجہ سے نارمل ڈلیور نہ ہو پایا .. درد کی شدت سے سیزر کی والدہ کی حالت انتہائی تشویشناک ہوئی تو سیزر کے والد صاحب نے دائیوں کو پیغام بھجوایا کہ میرے تخت کے وارث کو کچھ ہوا تو تم سب کا زن بچہ کولہوکولھو میں پلوا دیا جائے گا۔
اسی دوران سیزر کی والدہ نے آخری سانس لی اور ختم ہوگئی۔اب کوئی اور رستہ باقی نہ تھا سب سے بڑی دایا نے ایک بہترین فیصلہ کیا اور وقت ضائع کرنے کی بجائے ایک لمبے خنجر سے ملکہ کا پیٹ چاک کر کے زندہ بچہ باہر نکال لیا ...