"سیلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
* یہ مضمون '''سیلان''' (Flux) کے [[طبیعیات|طبیعیاتی]] اور [[ریاضی|ریاضیاتی]] استعمال کے بارے میں ہے، سیلان کے دیگر استعمالات کیلیےکے لیے دیکھیے[[سیلان (ضدابہام)]]
[[طبیعیات]] کی متعدد ذیلی شاخوں میں لفظ سیلان کا استعمال مندرجہ ذیل دو مواقع پر کیا جاتا ہے اور دونوں ہی [[ریاضی|علم ریاضی]] سے بھی منسلک ہیں۔
# [[مظہر منتقلی]] یا [[مظہر منتقلی|transport phenomena]] مثلا؛ [[منتقلی حرارت]] ، [[منتقلی کمیت]] اور [[سيالی حرکيات|حرکیات سیال]] وغیرہ کے مطالعے میں سیلان سے مراد منتقل ہونے والی شۓ کی وہ مقدار ہوتی ہے کہ جو کسی اکائی [[رقبے]] سے اکائی [[وقت]] میں گذرے۔ اسے [[حجمی روانی شرح|شرح حجمی بہاؤ]] ([[حجمی روانی شرح|volumetric flow rate]]) کہا جاتا ہے اور ایسی صورت میں سیلان ایک {{ٹ}} [[سمتیہ]] {{ن}} مقدار تصور کی جاتی ہے۔
# شعبۂ [[برقناطیسیت]] میں سیلان کی اصطلاح کسی [[سمتیہ|vector]] مقدار کا ایک {{ٹ}} [[تکامل]] {{ن}} یا integral ہے جو کسی [[متناہی اور لامتناہی|متناہی]] سطح (finite surface) پر واقع ہو اور اس تکامل کا نتیجہ ایک {{ٹ}} [[عددیہ]] {{ن}} یا scalar مقدار ہوتا ہے۔ لہذا [[مقناطیسی سیلان]] دراصل ایک عددیہ مقدار ہے جو کہ کسی بھی زیر مطالعہ سطح پر مقناطیسی سمتیوں (vectors) کا ایک تکاملی نتیجیہ ہے اور اسی طرح برقی سیلان کو بھی کسی سطح پر برقی سمتیوں کا تکامل سمجھا جاسکتا ہے جو کہ ایک عددیہ مقدار ہوگی۔
 
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]