"سیمنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2), ← (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
سیمنز کے بانی ویرنر فون سیمنز (Werner Von Siemens) نے 1847ء میں مرافقہ کی بنیاد ڈالی۔ آپ کی ایجاد ٹیلیگراف اس کمپنی کا مرکز تھی۔ اس کمپنی نے پہلی دوردراز ٹیلیگراف لاین برلن اور فرینکفرٹ کے درمیان بچھای جوکہ 500 کلومیٹر طویل تھی۔ 1850ء تک یہ کمپنی روس تک ٹیلیگراف کا جال بچھانے لگی۔ سن 1867ء میں [[لندن]] سے [[کولکاتہ|کلکتہ]] تک ٹیلیگراف لائن بچھانے کا سہرا بھی سیمنز کے سر ہے۔ 1881ء میں برطانیہ کے شہر گوڈالمنگ میں [[پن چکی]] سے بجلی بنا کر شاہراہوں کوروشن کرنے کا کام کیا گیا۔
 
1907ء تک سینمز کے تقریبا 34 یزار ملازمین تھے جوکہ کمپنی کو جرمن امپایر کی ساتویں بڑی کمپنی بناتے تھے۔ 1920ء اور 1930ء کے درمیان کمپنی نے ریڈیو ٹیلیویژن اور الیکٹرون مایکروسکوپ بنانے شروع کردیے۔ 1950ء سے کمپنی نے [[شمارِندہ|شمارندہکمپیوٹر]] اور واشنگ مشینز بھی بنانی شروع کردیں۔ کمپنی کا پہلا ڈجیٹل ٹیلیفون ایکسینج 1980ء میں بنا۔
 
== موجودہ صورتحال ==