"ٹائپ فیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[طبعہ تخطیط]] میں، '''طبعہ رُخ''' <small>(typeface)</small> دراصل، ایک یا ایک سے زیادہ [[نویسات]] کا مجموعہ ہوتا ہے جو کہ اپنی جسامت متنوع ہوسکتے ہیں۔ ہر طبعہ رخ ، آپس میں مربوط [[منقوشہ|منقوشات (glyphs)]] پر مشتمل ہوتا ہے اور اسے اس طرح سے بنایا جاتا ہے کہ اس میں موجود تمام [[محارف]] کے مابین، انداز کی یکسانیت پائی جاتی ہے۔ طبعہ رُخ عموماً حروف کے ایک [[ابجدیہ]]، [[اعداد]]، اور [[تنقیطی]] نشانات پر مشتمل ہوتا ہے، اِس میں ideogram اور [[علامات]] بھی ہوسکتے ہیں۔ طبعہ رخ یعنی typeface کی اصطلاح آج کر [[نویسہ]] یعنی font سے خاصی قریب آچکی ہے لیکن تاریخی طور پر ان میں ایک واضح فرق پایا جاتا ہے اور وہ یہ کہ نویسہ اصل میں کسی ایک انداز{{زیر}} تحریر کے ارکان کےکی ذیلی خاندانخصوصیات کو ظاہر کرتا ہے مثال کے طور پر [[نستعلیق]] ، [[دبیز (نویسہ)|دبیز (bold)]] ، [[مائلہ|مائلہ (italic)]] وغیرہ ہر کوئی اپنی اپنی جگہ ایک نویسہ یا font کہلایا جاسکتا ہے جبکہ طبعہ رخ کسی پورے خاندان{{زیر}} حروف کے مجموعی انداز کو ظاہر کرتا ہے۔ہے مثال کے طور پر نستعلیق کے تمام وہ انداز جو کہ نظر آتے ہوں جیسے دبیز اور مائلہ وغیرہ مجموعی طور پر ایک ہی طبعہ رخ سمجھے جائیں گے۔