"پلازما (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[طبیعیات]] اور [[کیمیاء]] میں '''شاکلہ''' <small>(plasma)</small> ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اسکواس کو ٹھوس ، مایعمائع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ {{ٹ}} [[باردار ذرہ|باردار]] {{ن}} ہونے کی بات کی جاۓ تو اسکا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] سے کوئی [[برقیہ]] (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اسطرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی ردعمل ظاہر کرتا ہے۔
{{Commonscat|Plasma physics}}