"شاہ علم اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
سید شاہ علم اللہ کی پیدائش 12 ربیع الاول 1033ھ مین ہوئی۔ بچپن میں ہی والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اسلئے ماموں سید ابو محمد نے پرورش کی۔ جوانی میں ماموں نے فوجی ملازمت کیلیےکے لیے کوشش کی، لیکن شاہ صاحب دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر حضرت [[احمد سرہندی|مجدد الف ثانی]] کے خلیفہ [[سید آدم بنوری]] کی خدمت میں حاضر ہوئے اور [[بیعت]] کے بعد بہت جلد ہی خلافت و نیابت سے سر فراز ہوئے۔ [[سید آدم بنوری]] نے رخصت کرتے وقت اپنا عمامہ بھی عطا کیا<ref> سیرت سید احمد شہید از [[ابو الحسن علی ندوی]] </ref>
 
رخصت ہونے کے بعد اپنے اہل و عیال کے پاس [[رائے بریلی]] پہنچے، اور ایک بزرگ شاہ عبد الشکور مجذوب کے اصرار پر [[دائرہ شاہ علم اللہ| قصبہ دائرہ شاہ علم اللہ]] کی بنیاد رکھی۔<br />