"شجرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
±درستی اندرونی ربط/روابط
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 22:
اس مقصد کے لئے وہ اپنی سندوں کی حفاظت کرتے ہیں اور اپنی سندوں کو اس ترتیب سے روایت کرتے ہیں جس ترتیب سے ان تک روایت پہنچی ہوتی ہے۔بعینہ اسی طرح صوفیاء کرام اپنی نسبت کو اسی ترتیب سے بیان کرتے ہیں جس ترتیب سے ان تک نسبت پہنچی ہوتی ہے۔نسبت کی اسی ترتیب کا بیان شجرہ کہلاتا ہے۔<ref>زبدۃ التصوف،سید شبیر احمد کاکاخیل،صفحہ 43،خانقاہ امدادیہ ویسٹریج راولپنڈی</ref>
=== شجرہ کے فوائد ===
شجرہ حضورسیدعالم ﷺتک بندے کے اتصال کی سندہے جس طرح حدیث کی اسنادیں، امام عبداﷲ بن مبارک جو کہ اولیاء وعلماء ومحدثین وفقہاء سب کے امام ہیں
فرماتے ہیں: لولاالاسناد لقال فی الدین من شاء ماشاء۔اگراسناد نہ ہوتا توجس کاجودل چاہتادین میں کہہ دیتا۔<ref>صحیح مسلم،مقدمۃ الکتاب،قدیمی کتب خانہ کراچی</ref>
شجرہ خوانی سے متعدد فوائد ہیں: