"شعلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
[[File:Candleburning.jpg|thumb|upright|موم بتی کا شعلہ۔ پیلے حصے میں کاربن کے ذرات گرم ہو کر چمکتے ہیں تو شعلے کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے۔ ایسا شعلہ کاربن کے نہ جلنے والے ذرات کی وجہ سے کالا دھواں پیدا کرتا ہے۔]]
 
==آگ لگنے کے لیئے لیے ضروری شرائط==
[[آگ]] لگنے کے لیئے لیے تین چیزیں لازماً موجود ہونی چاہئیں:
 
# [[ایندھن]] (یا فیول) یعنی ایسی چیز جو جل سکتی ہو، جیسے [[کاغذ]]، [[کپڑا]]، [[لکڑی]]، [[سوئی گیس]] ([[قدرتی گیس]])، [[پٹرول]]، [[ڈیزل]] وغیرہ
سطر 34:
 
[[سولڈرنگ]] اور [[ویلڈنگ]] کے لئے یہ شعلہ مناسب نہیں ہے، کیونکہ لوہے کے آکسائیڈ بننے کی وجہ سے جوڑ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔<br />
تکسیدی شعلہ تخفیفی شعلے سے زیادہ گرم ہوتا ہے اس لیئے لیے لوہا کاٹنے کے لیئے لیے بہتر ہوتا ہے (جیسے پرانے ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی)۔
 
ایسے شعلے سے ایک hiss کی آواز آتی رہتی ہے۔