"شمالی افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 23:
[[کوہ اطلس]]، [[دریائے نیل]] اور اس کی وادیاں اور [[بحیرہ روم]] کے ساحل کاشت کے لیے بہترین علاقے ہیں اور ان علاقوں میں کئی اقسام کے اناج، [[چاول]] اور [[کپاس]] کاشت کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ [[زیتون]]، [[کھجور]]، رسیلے پھل بھی بحیرہ روم کے ساحلوں پر پیدا ہوتے ہیں۔ دریائے نیل کی وادی بہت زرخیز ہے اور مصر کی بیشتر آبادی اس کے کناروں کے ساتھ رہتی ہے۔
 
افریقہ کے خانہ بدوش بدو صحراؤں میں روایتی طرز سے زندگی گذارتے ہیں اور گلہ بانی کر کے اپنی گذرگزر بسر کرتے ہیں۔
 
[[تیل]] اور [[قدرتی گیس]] کی دریافت کے باعث الجزائر اور لیبیا کی معیشتیں بہت مضبوط ہیں۔ مراکش [[فاسفیٹ]] اور زرعی مصنوعات کا بڑا برآمد کنندہ ہے جبکہ مصر اور تیونس میں سیاحت ملکی معیشت کے لیے اہم حیثیت رکھتی ہے۔ مصر علاقے میں سب سے بڑا صنعتی علاقہ رکھتا ہے اپنی برقی اور مہندسی صنعت کے لیے طرزیات برآمد کرتا ہے اور بڑے پیمانے پر کپاس کی کاشت کے باعث [[پارچہ بافی]] کی صنعت میں معروف مقام رکھتا ہے۔