"شمس الحق افغانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
آپ 17 رمضان المبارک 1318ھ بمطابق [[1900ء]] کو [[چارسدہ]] پشاور میں پیدا ہوئے۔
=تعلیم=
ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ 1909ء میں ایک پرائمری اسکول میں داخلہ لیا اور 1913ء میں فارغ ہوئے۔ پھر [[خیبر پختونخواہپختونخوا]] و [[افغانستان]] کے مختلف علماء سے فنون کی کتابیں پڑھیں۔
==اعلیٰ تعلیم==
[[1920ء]] اعلیٰ تعلیم کے لیے [[دارالعلوم دیوبند]] میں داخلہ لیا اور [[1921ء]] میں دورہ حدیث کی تکمیل کی۔ [[علم طب]] کی تکمیل بھی دارالعلوم میں کی۔