"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ہندوستانی شاعر
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«ابو الفضل فیضی شیخ ابو الفیض مبارک شیخ کے بیٹے اور ابو الفضل ابن مبارک کے ب...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 23:36، 29 ستمبر 2016ء

ابو الفضل فیضی شیخ ابو الفیض مبارک شیخ کے بیٹے اور ابو الفضل ابن مبارک کے بڑے بھائی تھے۔

ولادت

ان کی ولادت آگرہ میں 1547ءمیں ہوئی ۔

دربار اکبری سے وابستہ

اکبر نے انہیں’’ ملکہ الشعراء‘‘ کا خطاب عطا کیا اور انہیں شہزادہ مراد کا اتالیق مقرر کیا۔ ۔تاریخ ، فلسفہ اور طب وادبیات کے ماہرتھے۔

تصنیفات

ان کی مشہور تصنیفات میں

  • سواطع الالہام (بے نقط تفسیر)ہیں۔
  • مرکز ادوار
  • سلیمان وبلقیس
  • اکبر نامہ
  • بیجاگڑنت
  • لیلاوتی اورمہابھارت کا ترجمہ (مہا بھارت کے ایک حصہ کا ترجمہ سنسکرت میں کیا)۔
  • دیوان طباشیر الصبح

وفات

ان کی وفات آگرہ میں 1595ء بمطابق 1004ھ میں ہوئی ۔