"شاخ زریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 1159260 by Tahir mq on 2015-03-04T05:57:21Z
سطر 1:
[[تصویر:Golden_Horn_and_Sultanahmet.jpg|thumb|400px|شاخ زریں بمقامِ داخلہ]]
شاخ زریں ([[ترک زبان|ترکی]]: "خلیج" یا "آلتن بوئے نوز"، Haliç، Altın Boynuz' [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Golden Horn) [[آبنائے باسفورس]] کی ایک قدرتی خلیج ہے جو شہر [[استنبول]] کے یورپی حصے کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے ایک قدرتی [[بندرگاہ]] بناتی ہے۔
اسی شاخ زریں کے مقامِ داخلہ پر [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]] حکمرانوں نے ایک زنجیر نصب کر رکھی تھی اور نتیجتاً وہی جہاز بندرگاہ میں داخل ہو سکتا تھا جسے وہ چاہتے تھے۔ [[1453ء]] میں جب [[فہرست سلاطین عثمانی|عثمانی سلطان]] [[محمد فاتح|محمد ثانی]] نے [[قسطنطنیہ]] کا محاصرہ کیا تو اس کے بحری بیڑے کی راہ میں یہی زنجیر حائل ہو گئی اور تمام تر کوششوں کے باوجود بحری بیڑابیڑہ اسے عبور نہ کر سکا۔ جس پر سلطان نے خشکی پر سے جہازوں کو گزارنے کا محیر العقول خیال پیش کیا اور اسی منصوبے پر عمل کرتے ہوئے عثمانی بحری بیڑابیڑہ شاخ زریں میں داخل ہوا اور [[فتح قسطنطنیہ|قسطنطنیہ کی فتح]] عمل میں آئی۔
آج گنجان آبادیوں کے علاوہ استنبول کا ایوان صنعت و تجارت اور [[مسلمان|مسلم]]، [[یہودی]] اور [[عیسائی]] قبرستان بھی شاخ زریں کے دونوں جانب واقع ہیں۔ [[غلطہ پل]] شاخ زریں کے دونوں جانب واقع [[غلطہ]] اور [[امینونو]] کے علاقوں کو ملاتا ہے۔ یہ اپنی تاریخی حیثیت اور قدرتی حسن کے باعث سیاحوں کے لیے استنبول کے پرکشش ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
{{Commonscat|Golden Horn}}