"سندیل (مارٹل کامبیٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 1796580 by Naqvibot on 2015-12-20T23:59:27Z
سطر 3:
 
==تاریخ==
مارٹل کامبیٹ سیریز میں سندیل کی کہانی بہت انوکھی ہے۔ سندیل مارٹل کامبیٹ کی وہ واحد شخصیت ہے جو ایک مدت کے لیے زندہ لاش تھی (مارٹل کامبیٹ 3 میں)۔ اس کو [[شاوخان (مارٹل کامبیٹ)]] نے اپنے افواج کو آگے کرنے کے لیے ایک فسم کی چابی کے طور پہ استعمال کیا۔ سندیل کو بالآخربلآخر اس کی بیٹی [[کٹانا (مارٹل کامبیٹ)]] نے بچا لیا۔ سینڈیل دراصل ایک رانی ہے، اور اس کے خوفناک صورت کے باوجود یہ دراصل ایک بہت اچھے دل کی ملیکہ ہیں۔
 
==سپاہانہ فن==