"سرائے (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
Reverted to revision 1635974 by Syedalinaqinaqvi on 2015-11-19T07:41:40Z
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (Reverted to revision 1635974 by Syedalinaqinaqvi on 2015-11-19T07:41:40Z)
[[ملف:Сарай Бату.JPG|تصغیر|سرائے باتو کے جدید تعمیر نو]]
[[ملف:Golden Horde 1389.svg|تصغیر|[[طلائی اردو]] میں سرائے کا مقام]]
'''سرائے''' (Sarai) جسے [[باتو خان]] کی مناسبت سے [[سرائے باتو]] بھی کہا جاتا ہے دو شہروں کے نام تھا جو [[طلائی اردو]] اور [[مغول سلطنت]] کے [[دار الحکومتدارالحکومت]] شہر تھے۔ [[طلائی اردو]] اور [[مغول سلطنت]] [[تیرہویں صدی]] اور [[چودہویں صدی]] میں [[روس]]اور زیادہ یر [[وسط ایشیاء]] پر قابض تھے۔ ان کا شمار [[قرون وسطی]] کے دنیا کے سب سے بڑے شہروں میں کیا جاتا تھا۔ '''اینسائکلوپیڈیا برٹینکا''' کے اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی 600,000 تھی۔
 
[[زمرہ:روس کے متروک قصبات]]
87,317

ترامیم