"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 2162029 by Obaid-bot on 2016-07-19T12:05:17Z
سطر 68:
 
==ذمہ داری==
ریڈیو پاکستان کی بنیادی پالیسی قومی اور بین الاقوامی خبروں اور دوسری عام نشریات کے انتخاب میں ریڈیو کے فنی ماہرین کی رہنمائی کرتی ہے ۔ اس بنیادی مقصد پر مبنی ہے کہ نشر ہونے والا پروگرام حقیقت اور مصدقہ ذرائع پر بنیاد رکھتا ہو، عوام میں اشتعال ، ناراضیناراضگی یا باہمی منافرت پیدا کرنے والا نہ ہو، صحافتی اخلاق کے اعلیٰ معیار کے مطابق ہو اور ادارے کیلئے غیرضروری پیچیدگیاں پیدا کرنے کا سبب نہ بنے۔
 
<ref>{{حوالہ جال/آلہ|url=http://www.radio.gov.pk/Urdu/20|title=ریڈیو پاکستان سرکاری ویب سائٹ|publisher=ریڈیو|language=اردو|accessdate=5 مارچ 2013}}</ref>